منگل 23 دسمبر 2025 - 09:01
کراچی؛ باقر العلوم ایوارڈز 2025 میں سینکڑوں طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسکالرشپ تقسیم

حوزہ/ جعفر طیار لائبریری کراچی پاکستان کے تحت لائبریری کے محمد علی جناح ہال میں دوسرے باقر العلوم ایوارڈز کی پہلی تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جعفر طیار لائبریری کراچی پاکستان کے تحت لائبریری کے محمد علی جناح ہال میں دوسرے باقر العلوم ایوارڈز کی پہلی تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

کراچی؛ باقر العلوم ایوارڈز 2025 میں سینکڑوں طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسکالرشپ تقسیم

باقر العلوم ایوارڈز کی پہلی تقریب میں یونین کونسل جعفر طیار کے ان 154 طلباء و طالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے جنہوں نے سال 2025 میں نویں و دسویں کلاسز میں اے ون گریڈ حاصل کیا۔

کراچی؛ باقر العلوم ایوارڈز 2025 میں سینکڑوں طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسکالرشپ تقسیم

کراچی؛ باقر العلوم ایوارڈز 2025 میں سینکڑوں طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسکالرشپ تقسیم

اس پروگرام کے مہمانانِ خصوصی حجت الاسلام مولانا شیخ غلام محمد سلیم اور مولانا اصغر شہیدی تھے، جبکہ پروگرام میں پروفیسر اقبال شاہ حماد، پروفیسر آصف نقوی، پروفیسر جوہر عباس، پروفیسر بابر عسکری، پروفیسر فرح بتول، پروفیسر نقی، پروفیسر ڈاکٹر نوازش، ڈاکٹر سید زوار حسین، ڈاکٹر خورشید حسنین، جناب باقر زیدی، پروفیسر جعفر، پروفیسر یاور عباس صاحب، پروفیسر سلمان نقوی صاحب، پروفیسر محمد ظفر صاحب، پروفیسر سبطین علی صاحب اور جناب معراج صاحب نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ و طالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے۔

کراچی؛ باقر العلوم ایوارڈز 2025 میں سینکڑوں طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسکالرشپ تقسیم

پروگرام کے آخر میں جعفر طیار لائبریری کے سربراہ مولانا ڈاکٹر نسیم حیدر زیدی نے اختتامی کلمات ادا کیے اور مہمانانِ خصوصی حجت الاسلام مولانا شیخ غلام محمد سلیم اور مولانا اصغر شہیدی نے خصوصی خطاب کیا اور طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔

کراچی؛ باقر العلوم ایوارڈز 2025 میں سینکڑوں طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسکالرشپ تقسیم

کراچی؛ باقر العلوم ایوارڈز 2025 میں سینکڑوں طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسکالرشپ تقسیم

باقر العلوم ایوارڈز کی دوسری تقریب میں انٹرمیڈیٹ اور ڈگری کلاسز پر مشتمل ہوگی، جس میں طلباء میں ایوارڈز اور اسکالرشپس دی جائیں گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha